ویڈیو | قم المقدس میں الصادق فاؤنڈیشن کا شہادتِ علمدارِ مقاومت سید حسن نصراللہؒ کی مناسبت سے سیمینار
8 اکتوبر 2025 - 15:54
News ID: 1736406
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، قم المقدس میں الصادق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شہادتِ علمدارِ مقاومت سید حسن نصراللہؒ کی مناسبت سے ایک فکری سیمینار منعقد ہوا، جس میں جامعۃالزہراء، بنت الہدیٰ طالبات اور طلاب جامعۃ المصطفیٰ اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ ملاحظہ فرمائیں اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کی خصوصی رپورٹ
آپ کا تبصرہ